کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ہر کام عمدگی کے ساتھ سرانجام دینا چاہیے
حدیث نمبر: 1133
- " إن الله يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بے شک اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی آدمی عمل کرے تو وہ اسے مضبوطی، ( پختگی اور عمدگی ) کے ساتھ سرانجام دے۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1133