حدیث نمبر: 1118
- (إذا باع أحدُكم الشَّاة واللَّقحة؛ فلا يُحفِّلها) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی آدمی بکری اور اونٹنی (وغیرہ) فروخت کرے تو (خریدنے والے کو دھوکہ دینے کے لیے ) ان کا دودھ تھنوں میں نہ روکے ۔“