کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: امانت کی ادائیگی کا حکم اور خیانت کے عوض خیانت نہ کرنا
حدیث نمبر: 1113
- " أد الأمانة إلى من ائتمنك، ولا تخن من خانك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے تیرے پاس امانت رکھی ، اس کو اس کی امانت ادا کر دے اور تو اس سے خیانت نہ کر ، جو تیرے ساتھ خیانت کرے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1113