کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اولاد کا والدین کی طرف سے صدقہ کرنا
حدیث نمبر: 1110
- " احبس عليك مالك. قاله لمن أراد أن يتصدق بحلي أمه ولم توصه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میری ماں فوت ہو گئی اور بغیر وصیت کے کچھ زیور چھوڑ گئی ہے ، اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے نفع دے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اپنا مال اپنے پاس رکھو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1110