کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بخل مہلک ہے
حدیث نمبر: 1106
- (صلاحُ أول هذه الأمّة بالزهد واليقين، ويهلك آخرُها بالبخل والأمل) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اس امت کے پہلے لوگوں کی راست روی (اور درستگی) کی بنیاد مذہبیت ، (عبادت گزاری ) اور یقین پر تھی اور آخری لوگوں کی ہلاکت بخیلی اور امیدوں کی وجہ سے ہو گی ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1106