کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: درہم و دینار مہلک ہیں
حدیث نمبر: 1086
- " إن هذا الدينار والدرهم أهلكا من كان قبلكم، وهما مهلكاكم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بلاشبہ اس درہم و دینار نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کیا اور یہ تمہیں بھی ہلاک کرنے والے ہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1086