حدیث نمبر: 1081
- " كن في الدنيا كأنك غريب، أو عابر سبيل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا کندھا پکڑا اور فرمایا : ”دنیا میں اس طرح ہو جا ، گویا کہ تو اجنبی مسافر ہے ۔“