کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بانسری بجانے والی کی کمائی کا حکم
حدیث نمبر: 1080
- (نهى عن كسبِ الزَّمّار) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بانسری بجانے والے کی کمائی سے منع کرتے ہوئے سنا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1080