کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: شکاری کتے اور بلے کی قیمت کا حکم
حدیث نمبر: 1079
- " نهى عن ثمن الكلب والسنور ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے اور بلے کی قمیت سے منع فرمایا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1079