کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ذخیرہ اندوزی منع ہے
حدیث نمبر: 1071
- (من احتكر حكرة يريد أن يغلي بها على المسلمين؛ فهو خاطئ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وہ خطاکار ہے جو مسلمانوں پر چیزوں کی قیمتیں بڑھانے کے لیے ذخیرہ اندوزی کرتا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1071