کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دنیا کی کتنی مقدار کفایت کرتی ہے؟
حدیث نمبر: 1054
- " ليكف أحدكم من الدنيا خادم ومركب ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے ہر ایک کو دنیا میں ایک خادم اور ایک سواری کافی ہونی چاہیے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1054