کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: صفا و مروہ کی سعی کے دوران دوڑنا
حدیث نمبر: 1044
- " لا يقطع الأبطح إلا شدا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ ام ولد شیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ صفا اور مروہ کے (درمیانی ہمورا حصے ) میں دوڑ رہے تھے اور فرما رہے تھے : ”وادی ابطح کو طے نہ کیا جائے ، مگر دوڑ کر ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1044