کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: وادی محصب میں قیام کرنا سنت ہے
حدیث نمبر: 1043
- " من السنة النزول بـ (الأبطح) عشية النفر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : (ادائے حج کے بعد) روانگی کی شام کو ابطح وادی میں قیام کرنا سنت ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1043