حدیث نمبر: 1041
- " ما من يوم أكثر من أن يعتق الله فيه عبدا من النار من يوم عرفة وإنه ليدنو، ثم يباهي بهم الملائكة، فيقول: ما أراد هؤلاء؟ ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کوئی دن ایسا نہیں ہے ، جس میں اللہ تعالیٰ باقی دنو ں کی بہ نسبت سب سے زیادہ لوگوں کو آگ آزاد کرتے ہوں ، مگر عرفہ کا دن ۔ اللہ تعالیٰ اس دن کو (اپنے بندوں کے ) قریب ہوتے ہیں اور فرشتوں پر فخر کرتے ہوئے کہتے ہیں : یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟“