حدیث نمبر: 1040
- " ليس على النساء حلق، إنما على النساء التقصير ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ عورتوں کے لیے بال منڈوانا نہیں ہیں ، ان پر صرف بال کٹوانا ہیں ۔“