کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: مکہ مکرمہ کی تمام گلیوں میں ہدی اور قربانی ذبح کی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 1038
- " كل فجاج مكة طريق ومنحر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مکہ کی تمام گلیاں راستہ اور قربان گاہ ہیں ۔“