کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ملتزم پر چہرہ، ہاتھ اور بازو رکھنا
حدیث نمبر: 1037
- " كان يضع صدره ووجهه وذراعيه وكفيه بين الركن والباب. يعني في الطواف ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوران طواف اپنا سینہ ، چہرہ اور دونوں بازو اور دونوں ہتھیلیاں رکن اور دروازے کے درمیان رکھتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1037