کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: منی والی راتوں کو بیت اللہ کی زیارت کرنا
حدیث نمبر: 1036
- " كان يزور البيت كل ليلة من ليالي منى ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ کی راتوں کے دوران ہر رات کو بیت اللہ کی زیارت کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1036