حدیث نمبر: 1034
- " كان إذا كان قبل التروية بيوم خطب الناس، فأخبرهم بمناسكهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے لوگوں سے خطاب کیا اور ان کو مناسک حج سے آگاہ کیا ۔