کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد کیا کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 1033
- " " كان إذا رمى جمرة العقبة مضى ولم يقف ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبیٰ کو کنکریاں مارتے تو چلے جاتے اور وہاں نہ ٹھہرتے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1033