کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دوران حج اور نفاس والی عورتوں کے احکام
حدیث نمبر: 1024
- " الحائض والنفساء إذا أتتا على الوقت تغتسلان وتحرمان، وتقضيان المناسك كلها غير الطواف بالبيت ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اگر حائضہ اور نفاس والی عورتیں (حج کے ) وقت پر پہنچ جائیں تو وہ غسل کریں اور احرام باندھ لیں اور تمام مناسک حج ادا کریں ، سوائے بیت اللہ کے طواف کے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1024