کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: حج کی نیکی کیا ہے؟
حدیث نمبر: 1023
- " بر الحج إطعام الطعام وطيب الكلام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کھانا کھلانا اور شیریں کلام کرنا حج کی نیکی ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1023