کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بالآخر بیت اللہ اٹھا لیا جائے گا
حدیث نمبر: 1016
- " استمتعوا من هذا البيت فإنه قد هدم مرتين ويرفع في الثالثة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”(اللہ تعالیٰ کے ) اس گھر سے فائدہ حاصل کرو ، کیونکہ اس کو دو مرتبہ گرایا جا چکا ہے اور اب تیسری دفعہ اٹھا لیا جائے گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1016