کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: تکمیل حج کے بعد گھروں کے لیے فورا رخت سفر باندھنا
حدیث نمبر: 1008
- " إذا قضى أحدكم حجه فليعجل الرحلة إلى أهله، فإنه أعظم لأجره ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کوئی اپنا حج پورا کر لے تو وہ اپنے گھر کی طرف لوٹنے میں جلدی کرے ، کیونکہ یہ چیز زیادہ اجر کا باعث ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1008