کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دس ذوالحجہ کو جمرہ کی رمی کے بعد محرم پر عورتوں کے علاوہ ہر چیز حلال ہو جاتی ہے
حدیث نمبر: 1007
- " إذا رميتم الجمرة فقد حل لكم كل شيء إلا النساء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم جمرہ (عقبہ) کو کنکریاں مار لو تو (احرام کی وجہ سے حرام ہونے والی چیزیں) حلال ہو جائیں گی ، سوائے عورتوں کے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1007