کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: رمی کا اصل وقت اور مجبور لوگوں کے لیے رخصت
حدیث نمبر: 1004
- (الراعي يَرْمِي بالليلِ، ويَرْعَى بالنهارِ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”چرواہا رات کو کنکریاں مار لیا کرے اور دن کو جانور چرا لیا کرے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1004
حدیث نمبر: 1005
- " الراعي يرمي بالليل، ويرعى بالنهار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”چرواہا رات کو کنکریاں مار لیا کرے اور دن کو جانور چرا لیا کرے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1005