کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: جمروں کو کنکریاں مارنے کے لیے پیدل آنا جانا چاہیے
حدیث نمبر: 1003
- " كان إذا رمى الجمار مشى إليها ذاهبا وراجعا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جمرہ کو کنکریاں مارتے تو پیدل آتے جاتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 1003