حدیث نمبر: 997
- " من طاف بالبيت [سبعا] وصلى ركعتين كان كعدل رقبة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ”جو شخص بیت اللہ کے سات چکر لگا کر دو رکعت نماز پڑھے گا ، اس کو ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا ۔“