حدیث نمبر: 995
- " أتاني جبريل، فقال: يا محمد مر أصحابك فليرفعوا أصواتهم بالتلبية، فإنها من شعائر الحج ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: اے محمد ! اپنے صحابہ کو حکم دیں کہ وہ بآواز بلند تلبیہ کہیں ، کیونکہ یہ شعائر حج میں سے ہے ۔“