حدیث نمبر: 994
- " ما أهل مهل قط إلا بشر، ولا كبر مكبر قط إلا بشر، قيل: بالجنة؟ قال: نعم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”نہیں ہے کوئی تلبیہ پڑھنے والا ، جو تلبیہ پڑھے ، مگر اس کو بشارت دی جاتی ہے اور نہیں ہے کوئی تکبیر کہنے والا ، جو تکبیر کہے مگر اس کو بھی خوشخبری سنائی جاتی ہے کہا گیا ، کیا جنت کی خوشخبری ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہاں ۔“