کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: وسعت کے باوجود بیت اللہ کی زیارت نہ کرنے والا بدنصیب ہے
حدیث نمبر: 993
- " إن الله يقول: إن عبدا أصححت له جسمه، ووسعت عليه في المعيشة، تمضي عليه خمسة أعوام لا يفد إلي لمحروم ".
حافظ محفوظ احمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : میں نے ایک بندے کا جسم تندرست رکھا ، اس کی معیشت میں وسعت پیدا کی ، لیکن اس حالت میں پانچ سال بیت گئے اور وہ میری طرف نہیں آیا ، ایسا آدمی محروم ہے ، ایسا آدمی محروم ہے ۔“ یہ حدیث سیدنا ابوسعید اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحج والعمرة / حدیث: 993