حدیث نمبر: 979
- " ما يخرج رجل صدقته حتى يفك بها لحيي سبعين شيطانا ".
حافظ محفوظ احمد
ابن بریدہ اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’جب (مسلمان) بندہ صدقہ کرتا ہے تو وہ اس کے ذریعے ستر (۷۰) شیطانوں کے جبڑے توڑ ڈالتا ہے ۔“