کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: خزانہ و بال جان بھی ہے
حدیث نمبر: 974
- " يكون كنز أحدكم يوم القيامة شجاعا أقرع ويفر منه صاحبه ويطلبه ويقول: أنا كنزك، قال: والله لن يزال يطلبه حتى يبسط يده فيلقمها فاه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تمہارا خزانہ روز قیامت ( زہریلے ) گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا ، اس کا مالک اس سے بھاگے گا ، لیکن وہ اس کا تعاقب کرتے ہوئے کہے گا : میں تیرا خزانہ ( ‏‏‏‏ہی ) ہوں ۔ اللہ کی قسم ! وہ اس کا تعاقب کرتا رہے گا ، یہاں تک کہ وہ اپنا ہاتھ پھیلائے گا اور وہ اسے اپنے منہ کا لقمہ بنا لے گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 974