حدیث نمبر: 973
ـ (تركَ كَيَّتَيْن، أو ثلاثَ كيّاتٍ! قاله لمن ماتَ وتركَ دينارينِ أو ثلاثة) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک انصاری آدمی کاجنازہ لایا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی اور پوچھا : اس نے (اپنی میراث میں)کیا چھوڑا ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ دو یا تین دینار ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دو داغنے کی جگہیں چھوڑ گیا ہے یا تین ۔“