کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: گھوڑے اور غلام پر زکوٰۃ نہیں
حدیث نمبر: 960
- " ليس في الخيل والرقيق زكاة إلا زكاة الفطر في الرقيق ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑے اور غلام پر کوئی زکوٰۃ نہیں، البتہ غلام پر صدقہ فطر ہے۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 960