کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: زکاۃ کے بغیر اسلام مکمل نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 958
- (إنّ من تمامِ إسلامِكم أن تُؤدُّوا زكاة أموالِكم) .
حافظ محفوظ احمد
عیسیٰ بن خضرمی بن کلثوم بن علقمہ بن ناجیہ خزاعی اپنے دادا کلثوم سے ، وہ اپنے باپ سے روایت ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غزوہ مریسیع والے سال ، جب وہ مسلمان ہوئے تھے، فرمایا تھا: ”مالوں کی زکوٰۃ دینے سے تمہارے اسلام کی تکمیل ہو گی۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 958