حدیث نمبر: 949
- " املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! مجھے کوئی وصیت فرمائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھ ۔“ اور ایک اور روایت میں ہے : ”ہاتھ کو نہ پھیلا ، مگر خیر و بھلائی کی طرف ۔“