کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: لوگوں سے مستغنی ہونے کی کوشش کی جائے
حدیث نمبر: 948
- " استغنوا عن الناس ولو بشوص السواك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”لوگوں سے غنی (اور بے پرواہ) ہو جاؤ ، اگرچہ وہ مسواک ملنے کی صورت میں ہو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 948