کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بیوی پر خرچ کرنا پھی صدقہ ہے
حدیث نمبر: 911
- " نفقة الرجل على أهله يحتسبها صدقة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آدمی کا ثواب کی نیت سے اپنے اہل پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 911
حدیث نمبر: 912
- " إذا أنفق الرجل على أهله نفقة يحتسبها فهي له صدقة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابومسعودی بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب آدمی اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 912