کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: زیر کفالت افراد پر خرچ کرنا افضل ہے
حدیث نمبر: 908
- " ابدأ بمن تعول، والصدقة عن ظهر غنى ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کون سا صدقہ افضل ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جن افراد کی کفالت کا تو ذمہ دار ہے ، ان کے ساتھ ابتدا کر اور صدقہ وہ ہوتا جس کے بعد غنیٰ باقی رہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزكاة والسخاء والصدقة والهبة / حدیث: 908