کتب حدیث › سلسله احاديث صحيحه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سلسله احاديث صحيحه باب: صدقہ کی فضیلت حدیث 906–906 باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم، آپ کی آل اور آپ کے غلاموں کے لیے صدقہ حلال نہیں حدیث 907–907 باب: زیر کفالت افراد پر خرچ کرنا افضل ہے حدیث 908–908 باب: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے صدقہ و خیرات کی تعریف حدیث 909–910 باب: بیوی پر خرچ کرنا پھی صدقہ ہے حدیث 911–912 باب: صدقے میں اعلیٰ چیزیں پیش کی جائیں صدقہ کرتے وقت قرابتداروں کو ترجیح دی جائے حدیث 913–914 باب: غیر مسلم پر بھی صدقہ کیا جا سکتا ہے حدیث 915–915 باب: صدقہ فطر حدیث 916–917 باب: صدقہ کرنے میں جلدی کرنا اور اس کی وجہ مال کی معمولی مقدار کے ذریعے آتش دوزخ سے بچا جا سکتا ہے حدیث 918–918 باب: زائد مال خرچ کر دینا بہتر ہے صدقہ دینے والا شخص لینے والے سے بہتر ہے حدیث 919–919 باب: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی حدیث 920–920 باب: صدقہ کی مختلف اقسام حدیث 921–921 باب: صدقے کی افضل صورتیں حدیث 922–923 باب: مخفی صدقہ غضب الہی کو مٹاتا ہے حدیث 924–924 باب: صدقہ کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے حدیث 925–925 باب: صدقہ کرنے والوں کے لیے جنت کا باب الصدقہ حدیث 926–927 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جذبہ انفاق حدیث 928–929 باب: خرچ کرنے والوں کے لیے فرشتوں کی دعا اور نہ کرنے والوں کے لیے ان کی بددعا حدیث 930–931 باب: ہر مال سے جوڑا صدقہ کرنے کی فضیلت حدیث 932–932 باب: بھوکے کو کھانا کھلانا حدیث 933–933 باب: عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کے روز صدقہ کرنے کا حکم حدیث 934–934 باب: پانی طلب کرنے والے کا مطالبہ پورا کرنا بھی صدقہ ہے حدیث 935–935 باب: والدین کی طرف سے صدقہ کرنا، پانی بہتر صدقہ ہے حدیث 936–936 باب: ہر عضو پر صدقہ ہے حدیث 937–939 باب: قرضہ دینے کا اجر و ثواب حدیث 940–941 باب: مال کو سنبھال کر نہ رکھا جائے وگرنہ . . . حدیث 942–942 باب: مال و دولت باعث ہلاکت ہے، الا یہ کہ . . . حدیث 943–943 باب: دوسرے کا مال کب قبول کیا جائے؟ حدیث 944–946 باب: بیوی اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں تصرف نہیں کر سکتی حدیث 947–947 باب: لوگوں سے مستغنی ہونے کی کوشش کی جائے حدیث 948–948 باب: ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے حدیث 949–949 باب: تالیف قلبی کی خاطر بعض لوگوں کو بعض پر ترجیج دینا حدیث 950–952 باب: عمارتوں پر خرچ کرنا فضوں ہے، الایہ کہ . . . حدیث 953–954 باب: عطیہ واپس لینے والے کی بری مثال حدیث 955–955 باب: اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد اور صبر کی توفیق کب ملتی ہے؟ حدیث 956–956 باب: مفلس و نادار لوگوں کی اللہ تعالیٰ کے ہاں اہمیت حدیث 957–957 باب: زکاۃ کے بغیر اسلام مکمل نہیں ہوتا حدیث 958–958 باب: جانوروں کی زکوٰۃ کہاں وصول کی جائے؟ حدیث 959–959 باب: گھوڑے اور غلام پر زکوٰۃ نہیں حدیث 960–960 باب: اس خزانے کی مذمت، جس کی زکوٰۃ ادا نہ کی جائے حدیث 961–962 باب: کون سی فصل میں زکوٰۃ ہے؟ حدیث 963–963 باب: فصلوں پر زکوٰۃ کی شرح حدیث 964–964 باب: زکوٰۃ وصول کرنے والا مجوزہ مقدار سے زیادہ نہیں لے سکتا حدیث 965–965 باب: زکوٰۃ ادا کرنے والوں کا دنیوی انجام، اسلام کی زبوں حالی اور احادیث کی پیش گوئی حدیث 966–966 باب: اونٹوں کی زکوٰۃ کی تفصیل حدیث 967–967 باب: زکوٰۃ کے علاوہ بھی مال میں حق ہے حدیث 968–968 باب: مشرکین سے تحفہ لینا کیسا ہے؟ حدیث 969–970 باب: غلام اور لونڈی کو آزاد کرنے کا ثواب حدیث 971–971 باب: کون سا غلام آزاد کرنا افضل ہے؟ حدیث 972–972 باب: ترکہ چھوڑنا کیسا ہے؟ حدیث 973–973 باب: خزانہ و بال جان بھی ہے حدیث 974–974 باب: غلام سے بہترین نسخہ، جسم کی بجائے روح پر زیادہ توجہ دی جائے حدیث 975–975 باب: حرص بدترین صفت ہے، حدیث 976–976 باب: بخیل کم از کم اپنی ذات پر تو خرچ کرے حدیث 977–977 باب: فرع کا معنی و مفہوم اور اس کا حکم حدیث 978–978 باب: صدقہ کرنے سے ستر شیطان کے جبڑے ٹوٹ جائے ہیں حدیث 979–979 باب: اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرنا کیسا ہے؟ حدیث 980–982 باب: ہر نیکی کا بدلہ دیا جائے، اگرچہ وہ دعا کی صورت میں ہو حدیث 983–983 باب: اگر مسکین کو کھانا کھلانے کے بعد موت آ جائے تو. . . حدیث 984–984 باب: لوگوں کو زائد پانی اور زائد گھاس سے منع کرنے کا انجام بد حدیث 985–985 باب: کیا اوقیہ کا مالک سوال نہیں کر سکتا؟، کتنی مقدار کا مالک سوال نہیں کر سکتا؟ حدیث 986–986 باب: سوال کرنا باعث فقیری ہے کوئی نہ کوئی ملازمت تلاش کر لینی چاہیے حدیث 987–987 باب: معذرت قبول کرلینی چاہیے حدیث 988–988 باب: انسان اپنی حقیقت کو مدنظر رکھے، نہ کہ مال و دولت کو حدیث 989–989 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯