کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارا جائے؟
حدیث نمبر: 894
- " كان اجتهد في العشر الأواخر ما لا يجتهد في غيره ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (رمضان کے ) آخری عشرے میں (عبادت کرنے میں) جو محنت کرتے ، وہ کسی اور عشرے میں نہیں کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الصيام والقيام / حدیث: 894