کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ابتدائے رمضان، عیدالفظر اور عیدالاضحٰی کے معاملے میں لوگوں کا خیال رکھنا
حدیث نمبر: 891
- " الصوم يوم تصومون، والفطر يوم تفطرون، والأضحى يوم تضحون ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ روزہ اس دن ہو گا ، جس دن تم (سارے ) روزہ رکھو گے ، افطار اس دن ہو گا ، جس دن تم (سارے ) افطار کرو گے اور قربانیاں اس دن ہوں گے ، جس دن تم (سارے ) قربانیاں کرو گے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الصيام والقيام / حدیث: 891