حدیث نمبر: 889
- " خصاء أمتي الصيام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداﷲ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہ ایک آدمی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اﷲ کے رسول ! کیا آپ مجھے خصی ہونے کی اجازت دیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میری امت کا خصی ہونا روزہ اور قیام ہے ۔“