کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: سحری آخری وقت میں اور افطار پہلے وقت میں کرنا
حدیث نمبر: 868
- " بكروا بالإفطار وأخروا السحور ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”افطاری میں جلدی کرو لیکن سحری میں تاخیر کرو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الصيام والقيام / حدیث: 868