حدیث نمبر: 865
- (إنّ اللهَ وملائكتَه يصلُّون على المتسحِّرين) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یقینا اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں ۔“
حدیث نمبر: 865M
- " إن الله وملائكته يصلون على المتسحرين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یقینا اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پررحمت بھیجتے ہیں ۔“