کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: قیام اللیل میں دو دو رکعت قیام
حدیث نمبر: 858
- " كان إذا تهجد يسلم بين كل ركعتين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تہجد پڑھتے تو دو دو رکعتوں کے بعد سلام پھیرتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الصيام والقيام / حدیث: 858