کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: موسم سرما میں روزے مفت کی غنیمت ہیں
حدیث نمبر: 851
- " الصوم في الشتاء الغنيمة الباردة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سردیوں کے روزے مفت کی غنیمت ہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الصيام والقيام / حدیث: 851