حدیث نمبر: 843
- " إن عشت إن شاء الله إلى قابل صمت التاسع مخافة أن يفوتني يوم عاشوراء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداﷲ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ اگر میں آئندہ سال زندہ رہا تو نو محرم کا روزہ بھی رکھوں گا ، تاکہ یوم عاشورا کا روزہ فوت ہو جانے کا خطرہ (ختم ہو جائے ) ۔“