کتب حدیث › سلسله احاديث صحيحه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سلسله احاديث صحيحه باب: بیعت نبوی کے دوران اقامت صلاۃ کا تذکرہ حدیث 471–472 باب: فرضی نمازوں کی تعداد حدیث 473–473 باب: نماز دوسرے اعمال کے مقبول یا غیر مقبول ہونے کے لیے معیار ہے حدیث 474–475 باب: نماز کی اہمیت حدیث 476–481 باب: ایک سال کی نمازوں اور روزوں کی بنا پر شہید پر فوقیت حدیث 482–482 باب: اللہ تعالیٰ کا نمازی کی طرف متوجہ ہونا حدیث 483–483 باب: فرشتوں کا نمازی کی تلاوت سننے کا انداز حدیث 484–484 باب: نیکی کی رغبت پر نماز کا حکم حدیث 485–485 باب: نماز، جسم کے جوڑوں کا ٹیکس ادا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے حدیث 486–486 باب: اچھے انداز میں ادا کی گئی نماز کا صلہ حدیث 487–487 باب: نماز ترک کرنے کا وبال حدیث 488–488 باب: پہلے والی اور بعد والی نمازوں کی رکعات کی تعداد حدیث 489–490 باب: مقیم کی اقتدا میں مسافر کا پوری نماز ادا کرنا حدیث 491–491 باب: ایک دفعہ شراب پینے سے چالیس روز نماز قبول نہیں ہوتی حدیث 492–492 باب: گھبراہٹ میں نماز کا سہارا لینا حدیث 493–493 باب: پانچ نمازوں کی ادائیگی کی فضیلت حدیث 494–496 باب: سجدوں کی فضیلت حدیث 497–497 باب: نماز فجر ادا کرنے والے کی ضمانت اللہ تعالیٰ خود اٹھاتا ہے حدیث 498–498 باب: جمعہ کے روز نماز فجر کی فضیلت حدیث 499–499 باب: نماز عصر کی فضیلت اور وجہ حدیث 500–500 باب: دو رکعت نماز دنیا و مافیہا سے بہتر ہے حدیث 501–501 باب: نمازی کا مقام و مرتبہ حدیث 502–502 باب: روز جمعہ اور جمعہ ادا کرنے والوں کی فضیلت حدیث 503–503 باب: نماز جمعہ گناہوں کا کفارہ بنتا ہے حدیث 504–506 باب: نماز جمعہ ترک کرنے والی قوم کا وبال حدیث 507–507 باب: خاص طور پر جمعہ کی رات کو قیام کرنا یا جمعہ کو روزہ رکھنا منع ہے حدیث 508–508 باب: دوران خطبہ جمعہ اونگھنے والا شخص اپنی نشت بدل لے حدیث 509–509 باب: جمعہ مبارک کے لیے غسل کرنا حدیث 510–512 باب: غسل جمعہ کی فضیلت حدیث 513–513 باب: نماز جمعہ کی طرف جلدی آنے والوں کی فضیلت حدیث 514–514 باب: جمعہ کے روز مسواک کرنا اور خوشبو لگانا حدیث 515–515 باب: دوران خطبہ مقتدیوں کی کیفیت حدیث 516–516 باب: خطیب کا منبر پر چڑھ کر سلام کہنا حدیث 517–517 باب: دوران خطبہ جمعہ کلام کرنے کا نقصان حدیث 518–518 باب: نماز اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کا ذریعہ ہے، نماز میں آواز کس قدر مخفی یا بلند ہونی چاہیئے حدیث 519–521 باب: مسجد نبوی، مسجدحرام اور مسجد اقصی کی فضیلت حدیث 522–524 باب: نماز باجماعت کی فضیلت حدیث 525–527 باب: نماز باجماعت ایک مبارک عمل ہے حدیث 528–528 باب: جماعت میں نمازیوں کی کثرت اجر و ثواب میں اضافہ کا باعث ہے حدیث 529–529 باب: مسلسل چالیس دن تک تکبیر اولی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت حدیث 530–530 باب: نماز کی طرف آتے وقت نمازی کی کیفیت حدیث 531–531 باب: امام کو رکوع کی حالت میں پانے والا نمازی جماعت کے ساتھ کیسے ملے؟ حدیث 532–533 باب: اذان سننے والا مسجد میں جا کر نماز با جماعت ادا کرے حدیث 534–534 باب: امام کی اقتدا کرنا حدیث 535–537 باب: مقتدی کے لیے امام کی اقتدا کے تقاضے حدیث 538–538 باب: امام کے قریب کون لوگ کھڑے ہوں؟ حدیث 539–539 باب: بیٹھ کر نماز پڑھانے والے امام کی اقتدا میں بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ حدیث 540–540 باب: امام ضامن ہے حدیث 541–541 باب: امام ہر دل عزیز ہونا چاہئے حدیث 542–542 باب: نماز برائیوں سے روکتی ہے حدیث 543–543 باب: نماز گناہوں کا اثر زائل کر دیتی ہے حدیث 544–549 باب: بےنماز مسلمان نہیں ہے حدیث 550–550 باب: ترک نماز کے بعد دین کی تمام علامات منہدم ہو جاتی ہیں حدیث 551–551 باب: دوران جماعت امام کو لقمہ دینا حدیث 552–552 باب: نماز کا انتظار بھی نماز ہے حدیث 553–553 باب: مساجد کو آباد کرنے والوں کی فضیلت حدیث 554–554 باب: مسجد میں بیٹھنے والوں کی فضیلت حدیث 555–555 باب: متقی لوگوں کا گھر مسجد ہے حدیث 556–556 باب: مسجد کی طرف چلنے کی فضیلت حدیث 557–559 باب: نماز کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہوئے فوت ہو جانے کی فضیلت حدیث 560–560 باب: ایک نماز کی ادائیگی کے بعد دوسری نماز کے انتظار میں بیٹھے رہنے کی فضیلت حدیث 561–561 باب: امام تخفیف کے ساتھ نماز پڑھائے حدیث 562–563 باب: امام کی تخفیف سے نماز پڑھانے کی حد ظہر و عصر کی نمازوں میں سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ کی تلاوت کرنا حدیث 564–566 باب: امام ہر دلعزیز شخصیت کا حامل ہے حدیث 567–567 باب: امام پرہیزگار ہونا چاہئے حدیث 568–568 باب: دوران جماعت صف بندی کی اہمیت حدیث 569–577 باب: صف کے شگاف کو پر کرنے کے لیے اٹھنے والے قدم کی فضیلت حدیث 578–578 باب: اللہ تعالیٰ دوران جماعت صفوں کو ملانے والوں پر رحمت نازل کرتا ہے حدیث 579–580 باب: ستونوں کے مابین صف بنانا منع ہے حدیث 581–581 باب: خاوند کی نافرمان بیوی کی نماز قبول نہیں ہوتی حدیث 582–582 باب: اذان اور اقامت کے دوران وقفہ کی مقدار حدیث 583–583 باب: اس گھر کی فضیلت جس میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہو حدیث 584–584 باب: نفلی نماز گھروں میں ادا کرنا افضل ہے حدیث 585–589 باب: بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا حدیث 590–590 باب: خلوت میں ادا کی گئی نماز کا اجر و اور اس کی وجہ حدیث 591–592 باب: مسجد بنانے کا صلہ حدیث 593–594 باب: مسجد کی عمارت حدیث 595–596 باب: محلوں میں تعمیر مساجد کا حکم حدیث 597–597 باب: مساجد کے آداب حدیث 598–598 باب: مساجد کے دروازوں کے ارد گرد پیشاب کرنا منع ہے حدیث 599–599 باب: گرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کا طریقہ حدیث 600–601 باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بعد از نماز عصر دو سنتوں سے کیوں منع کیا؟ حدیث 602–602 باب: فرضی نماز اور اس کے بعد والی نفلی نماز میں وقفہ ہونا چاہئے حدیث 603–604 باب: فرضی نماز کے بعد نفلی نماز سے پہلے کلام کرنا یا آگے پیچھے ہو جانا حدیث 605–605 باب: عبادت کے سلسلے میں سستی کا انجام حدیث 606–606 باب: نماز عیدین میں عورتوں کی حاضری حدیث 607–609 باب: نمازوں کے اول و آخر اوقات حدیث 610–610 باب: اگر نیند یا نسیاں کی وجہ سے نماز رہ جائے، جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والا قضائی نہیں دے سکتا حدیث 611–612 باب: اگر کسی نماز کی ایک رکعت کی ادائیگی کے بعد اس کا وقت ختم ہو جائے حدیث 613–614 باب: نماز بروقت ادا کرنا حدیث 615–615 باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر کب ادا کرتے؟ حدیث 616–617 باب: سفر کی وجہ سے نماز ظہر جلدی ادا کر لینا حدیث 618–618 باب: غروب آفتاب سے ہی نماز مغرب کا آغاز ہو جاتا ہے حدیث 619–619 باب: نماز مغرب جلدی ادا کرنے کا حکم حدیث 620–620 باب: نماز عشاء کا وقت حدیث 621–621 باب: نماز عشاء تاخیر سے ادا کرنا امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خاصہ ہے حدیث 622–622 باب: نماز عصر تاخیر سے ادا کرنا منافقانہ وصف ہے حدیث 623–623 باب: نماز کے مکروہ اوقات حدیث 624–626 باب: مکہ مکرمہ میں نماز کے لیے کوئی وقت مکروہ نہیں ہے حدیث 627–627 باب: طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت کتنی دیر تک نماز پڑھنا منع ہے؟، نماز کے لیے کل مکروہ اوقات حدیث 628–628 باب: نمازیں جمع کر کے ادا کرنا حدیث 629–631 باب: سفر کی وجہ سے نمازیں جمع کرنا حدیث 632–633 باب: بارہ سنن موکدہ کی ادائیگی کا صلہ حدیث 634–634 باب: قبل از ظہر چار سنتوں کی فضیلت حدیث 635–636 باب: قبل از ظہر سنتوں کی ادائیگی کی کیفیت حدیث 637–637 باب: قبل از ظہر چار سنتوں کی ادائیگی کی وجہ حدیث 638–638 باب: نماز جمعہ سے پہلے والی سنتوں کی تعداد حدیث 639–639 باب: فجر کی دو سنتوں کی فضیلت حدیث 640–640 باب: فجر سے پہلے والی سنتوں پر دوام اختیار کرنا حدیث 641–641 باب: فجر اور مغرب والی سنتوں میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص کی تلاوت کرنا حدیث 642–643 باب: نماز فجر سے پہلے والی سنتیں رہ جانے کی صورت میں کب ادا کی جائیں؟ حدیث 644–644 باب: نماز عصر کے بعد دو رکعت سنتیں حدیث 645–648 باب: نماز مغرب سے پہلے دو رکعت سنتیں ادا کرنا حدیث 649–649 باب: ہر فرض نماز سے پہلے کم از کم دو رکعت نفلی نماز کا وجود حدیث 650–651 باب: سفر میں سنن رواتبہ نہ پڑھنے کی رخصت حدیث 652–652 باب: مغرب اور عشاء کے درمیانی وقفے میں نماز پڑھنا حدیث 653–653 باب: دن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نفلی نماز کی روٹین حدیث 654–654 باب: نماز فجر کے بعد نماز ضحیٰ پڑھ کر آنے کی فضیلت حدیث 655–656 باب: کھانے کو نماز باجماعت پر ترجیح دینا حدیث 657–657 باب: امام کا بآواز بلند ”آمین“ کہنا حدیث 658–658 باب: ”آمین“ کہنے کی فضیلت حدیث 659–662 باب: امام کی اقتدا ضروری ہے، مقتدی”آمین“ کب کہے؟ کیا مقتدی بھی «سمع الله لمن حمده» کہے گا؟ حدیث 663–663 باب: اگر مسجد میں تھوکنا پڑ جائے تو حدیث 664–664 باب: دوران نماز تھوکنے کے آداب حدیث 665–667 باب: قبلہ والی سمت میں تھوکنا منع ہے حدیث 668–668 باب: جماعت کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھنا حدیث 669–669 باب: عورتوں کا گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے حدیث 670–671 باب: عورتوں کا مسجد میں آنا اور اس کے آداب حدیث 672–674 باب: بعض گناہوں کی وجہ سے نمازیوں، روزے داروں، حاجیوں اور مجاہدوں کا جہنم میں جانا بھی ممکن ہے حدیث 675–675 باب: اذان دینے کا ثواب حدیث 676–676 باب: دوہری اذان اور اکہری اقامت حدیث 677–677 باب: اذان کے کلمات کا جواب دینا حدیث 678–679 باب: اذان کے وقت شیطان کی کیفیت حدیث 680–680 باب: سخت سردی یا بارش والے موسم میں اذان میں زیادتی حدیث 681–681 باب: سجدہ سہو کی مختلف کیفیات حدیث 682–686 باب: درمیانہ تشہدرہ جانے کی صورت میں سہو کے سجدے حدیث 687–688 باب: دوران نماز سترے کا اہتمام کرنا حدیث 689–690 باب: نماز کے آگے سے بعض چیزوں کے گزرنے سے اس کی نماز منقطع ہونا حدیث 691–691 باب: نماز کے لیے مکمل لباس کا اہتمام اور وجہ حدیث 692–692 باب: نماز جنازہ اور میت کا تذکرۂ خیر کرنے کی فضیلت حدیث 693–693 باب: صاحب قرآن کا قرآن یاد رکھنے کا طریقہ حدیث 694–694 باب: دعائے استفتاح حدیث 695–695 باب: امام جس حالت میں ہو، تاخیر سے آنے والے بلا انتظار اس کے ساتھ مل جائیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنا فرض ہے حدیث 696–696 باب: جلسے میں بیٹھنے کا طریقہ حدیث 697–697 باب: «اقعاء» اور «تورك» کے معانی اور ان کا نماز سے تعلق حدیث 698–698 باب: تشہد کے الفاظ اور درمیانے تشہد میں بھی دعائیں پڑھنے کی اجازت حدیث 699–699 باب: ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھنا حدیث 700–700 باب: دوران تشہد انگشت شہادت سے اشارہ کرنا حدیث 701–702 باب: نماز سے فارغ ہونے کے لیے ایک سلام پھیرنا حدیث 703–703 باب: نماز کے بعد والے اذکار حدیث 704–707 باب: دوران نماز، نمازی کی کیفیت حدیث 708–709 باب: قبولیت دعا کے اوقات حدیث 710–712 باب: اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو حدیث 713–713 باب: سجدوں کی فضیلت حدیث 714–714 باب: نماز فجر کے بعد نماز چاشت پڑھ کر لوٹنے والے شخص کی فضیلت حدیث 715–716 باب: نماز فجر سے طلوع آفتاب تک مسجد میں بیٹھ کر ذکر کرنا حدیث 717–717 باب: ”صلاۃ الاوابین“ ادا کرنے والے کی فضیلت حدیث 718–718 باب: ”صلاۃ الاوابین“ کا وقت حدیث 719–719 باب: نماز چاشت کی فضیلت حدیث 720–721 باب: فقرا لوگ، صدقہ و خیرات کرنے والے امرا سے کیسے سبقت لے سکتے ہیں؟ حدیث 722–722 باب: وضوء کے بغیر نماز ادا کرنا سنگین جرم ہے حدیث 723–723 باب: ابتدائے اقامت کے بعد نفلی نماز نہیں ہوتی حدیث 724–724 باب: عیدالاضحٰی والے دن نماز اور خطبہ کی ترتیب حدیث 725–725 باب: ساٹھ برسوں کی نمازوں کی عدم مقبولیت کی وجہ حدیث 726–726 باب: عید کے موقع پر تکبیرات کی ابتداء و انتہا کا وقت حدیث 727–727 باب: نماز میں معذور آدمی کا ٹیک لگانا حدیث 728–728 باب: شیاطین کا مختلف شکلوں میں گھروں میں گھسنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ جو سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ کو سخت ظلمت اور بارش کے باوجود مسجد میں نماز عشاء ادا کرنے کی وجہ سے ملا حدیث 729–729 باب: نماز تہجد، صالحیت کا تقاضا ہے حدیث 730–730 باب: نماز تہجد سے پہلے دو خفیف رکعات ادا کرنا حدیث 731–731 باب: رات کی نماز دو دو رکعت ہے حدیث 732–732 باب: مومن کا شرف نماز تہجد میں ہے حدیث 733–733 باب: دوران سفر نماز تہجد ادا کرنے کا طریقہ، نماز وتر کے بعد مزید نفل پڑھنا کیسے ہیں؟ حدیث 734–734 باب: نماز میں سلام کا جواب دینے کا طریقہ، نماز میں کلام کرنا حرام ہے حدیث 735–737 باب: نمازی کو سلام کہنا حدیث 738–738 باب: خواتین و حضرات کا نماز میں اجازت کا جواب دینے کا طریقہ، نماز میں ایسا اشارہ کرنا جس سے کوئی بات سمجھی جا سکے حدیث 739–741 باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں راحت ملتی تھی حدیث 742–742 باب: نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک حدیث 743–743 باب: نماز میں اس سے غافل کرنے والے امور سے دور رہا جائے حدیث 744–744 باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طویل نماز اور فرزندان امت کے حق میں دعائیں حدیث 745–745 باب: مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث 746–746 باب: جوتوں میں نماز پڑھنا حدیث 747–747 باب: بطور مصلحت بعض نمازوں کا حکم دینا حدیث 748–748 باب: قاعد اور قائم کی نمازوں کے اجر و ثواب میں فرق حدیث 749–749 باب: نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں کا سہارا اور ہاتھوں کی کیفیت حدیث 750–750 باب: معذور کا تکیہ وغیرہ پر سجدہ کرنا منع ہے حدیث 751–751 باب: نماز تین حصوں پرمشتمل ہے حدیث 752–752 باب: فجر کی اقسام اور ان کے احکام حدیث 753–758 باب: تکبیرات الانتقال کب کہی جائیں؟ حدیث 759–759 باب: نماز فجر کے بعد خوابوں کے بارے میں سوال کرنا حدیث 760–760 باب: بعد از رکوع قنوت نازلہ کرنا حدیث 761–761 باب: قنوت نازلہ کا سبب حدیث 762–762 باب: تمام اعمال صالحہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے سرانجام پاتے ہیں حدیث 763–764 باب: نماز میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت، رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا حدیث 765–765 باب: دوران سجدہ ناک زمین پر رکھنا حدیث 766–766 باب: دوران سجدہ بازؤوں کی کیفیت حدیث 767–767 باب: ہتھیلیوں کے گداز حصے پر سجدہ کرنا حدیث 768–768 باب: اطمینان سے رکوع و سجود نہ کرنے والے کی نماز مقبول نہیں حدیث 769–769 باب: سجدے میں ٹھونگیں مارنا اور زمین پر بازو پھیلا دینا منع ہے حدیث 770–770 باب: رکوع میں پیٹھ کی کیفیت حدیث 771–771 باب: سجدے اور رکوع کی تسبیح حدیث 772–773 باب: دوران نماز سنت کے مطابق اشارہ کرنے کی فضیلت حدیث 774–774 باب: قصر نماز کی مسافت کی مقدار حدیث 775–775 باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنا منسوخ ہو گیا کھانا کھانے کے بعد نماز کے لیے کلی کرنا ضروری نہیں حدیث 776–776 باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بیویوں کی چادروں میں نماز نہ پڑھنا حدیث 777–777 باب: سرخ اور پوستین والی چادروں میں نماز پڑھنا حدیث 778–778 باب: رات کو وعظ و نصیحت کرنا حدیث 779–779 باب: نمازیوں کی کثرت کا لحاظ کرتے ہوئے نماز جماعت جلد یا بتاخیر قائم کرنا حدیث 780–780 باب: نماز عیدین کی ادائیگی کا طریقہ حدیث 781–781 باب: نماز عیدین میں چھ یا بارہ تکبیرات کہنا حدیث 782–782 باب: خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں چھڑی لینا حدیث 783–787 باب: مقام ابراہیم کے پاس نماز ادا کرنا «فليدع ناديه سندع الزبانيه» کا شان نزول حدیث 788–788 باب: بچوں کا دوران سجدہ نمازی کی کمر پر بیٹھ جانا حدیث 789–789 باب: نفلی نماز کے دوران دروازہ کھولنا حدیث 790–790 باب: چٹائی پر نماز پڑھنا حدیث 791–791 باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سجدے میں سو جانا حدیث 792–792 باب: بحالت نماز، نمازی کے کپڑے سے منی کھرچنا حدیث 793–793 باب: لیلتہ القدر کی تلاش حدیث 794–794 باب: نماز میں ظاہری خشوع کی فضیلت حدیث 795–795 باب: ہر آدمی کو قریبی مسجد میں نماز ادا کرنا چاہئے حدیث 796–796 باب: مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کا اجر و ثواب حدیث 797–797 باب: مسجد میں داخل یا جارج ہوتے وقت کس پاؤں کو مقدم کیا جائے؟ حدیث 798–798 باب: فرض نمازوں میں کی گئی کم و کاست کو نفلی نماز سے پورا کیا جائے گا حدیث 799–799 باب: نماز میں دس یا سو یا ہزار آیات تلاوت کرنے کا صلہ حدیث 800–804 باب: نماز کی حالت میں بالوں کو سر کے پیچھے اکٹھے کر کے باندھا منع ہے حدیث 805–805 باب: خطبہ جمعہ کے دوران دنیا کی خاطر چلا جانا سنگین جرم ہے حدیث 806–806 باب: کون سی مسجد میں اعتکاف کیا جائے؟ حدیث 807–807 باب: قبر پر یا قبر رخ ہو کا نماز پڑھنا منع ہے حدیث 808–808 باب: نماز اور سلام کو ناقص چھوڑنا منع ہے حدیث 809–809 باب: اذان کے بعد بلا عذر مسجد سے نکلنے والا اور پھر نہ لوٹنے والا منافق ہے حدیث 810–810 باب: وضو ٹوٹ جانے کا وسوسہ ڈالنے کے لیے شیطان کی کاروائیاں حدیث 811–811 باب: جن مقامات پر نمازی کی نگاہ پڑتی ہے، ان کا نقش و نگار والا ہونا کیسا ہے؟ حدیث 812–812 باب: عورتیں ناقص دین کیوں ہیں؟ حدیث 813–813 باب: قرآن کی تلاوت کرنے والوں کی اقسام حدیث 814–814 باب: ایک مقتدی کا امام کی دائیں جانب اس کے برابر کھڑے ہونا حدیث 815–816 باب: نماز وتر کا وقت حدیث 817–819 باب: نماز وتر کب پڑھی جائے حدیث 820–820 باب: کیا نماز وتر فرض ہے؟ حدیث 821–823 باب: رکعات وتر ایک سے نو تک حدیث 824–824 باب: نماز وتر کے بعد نفلی نماز ادا کرنا درست ہے حدیث 825–825 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯